Have a Question? Our team of professional 'Aalims and Scholars are always there to help and guide you!
0 like 0 dislike
85 views
in Hajj by bc210404550qasimabdullah

کس جانور کی قربانی افضل ہے؟

1 Answer

0 like 0 dislike
by admin Expert Answer
:۔ صاحب نصاب مسلمان کے لئے قربانی، اونٹ، بھینس، گائے، دنبہ، بکرا یا بھیڑ میں یا ان کے نرومادہ میں ثواب کا کچھ فرق ہے؟

جواب:۔ جس جانور کی قربانی محض ایک آدمی کی طرف سے ادا ہوتی ہے، اور اس میں شرکت نہیں ہوتی اس کی قربانی افضل ہے، بشرطیکہ اس کا گوشت اور قیمت شرکت کرنے والے جانور سے گھٹیا اور کم نہ ہو ورنہ شرکت والے جانور کا ساتواں حصہ افضل ہوگا۔ بکرا، دنبہ وغیرہ اگر خصی ہو تو وہ مادہ سے افضل ہے، ورنہ مادہ افضل ہے، ادا بہرصورت ہو جاتی ہے۔
Welcome to Islam Teaching Q&A, where you can ask questions and receive answers from 'Aalims and Islamic Scholars.
...