س مسئلے میں جانوروں کے اعتبار سے فرق ھے ۔اگر بکرا،بکری،دنبہ یا بھیڑ کی آدھی یا کم و بیش ( آدھی سے کم یا زیادہ) زبان کٹ گئی ہو تو اسکی قربانی جائز ھے ۔
کیونکہ یہ جانور دانتوں سے چارہ کھاتے ہیں ۔۔۔
لیکن بیل،گائے،بھینس کی ایک تہائی یا اس سے زیادہ زبان کٹ گئی ہو تو قربانی جائز نہیں ۔ اور اگر ایک تہائی سے ہم کٹی ہو تو قربانی جائز ہے ۔۔۔کیونکہ یہ جانور زبان سے چارہ کھاتے ہیں ۔۔۔
فقط واللہ اعلم