اونٹ کم از کم پانچ سال،بیل،گائے،بھینس دو سال اور بکرا بکری ایک سال ہونا شرط ھے ۔
البتہ بھیڑ یا دنبہ سال سے کم کا بھی اگر ھے لیکن اتنا صحت مند ھے کہ دیکھنے میں سال کا لگے اگرچہ چھ ،سات ماہ کا ہو تو اسکی قربانی بھی جائز ھے۔۔۔
واللہ اعلم